سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
کرک(بولونیوز) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کرک میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے انسدادِ دہشت گردی آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک ظاہد گروپ کے چار مبینہ دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی وارفرنٹ آپریشنز کے تحت کی گئی، جس میں سیکیورٹی…
عمران خان اور جمائمہ سے منسوب تاریخی گھر فروخت کے لیے پیش
لندن(بولونیوز)برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع وہ تاریخی گھر، جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے ساتھ کئی برس مقیم رہے، فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق “اورملی لاج” (Ormeley Lodge) نامی اس پراپرٹی کی طلب…
مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ
اسلام آباد(بولونیوز) پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد…
جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ رد و بدل کے بعد جیٹ فیول (Jet Fuel) کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 251 روپے 2 پیسے…
نیتن یاہو کے بیٹے نے قانونی طور پر نام تبدیل کر لیا، وجہ پر قیاس آرائیاں جاری
یروشلم(بولونیوز) اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو نے قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کر کے یوناتان ہُن (Yonatan Hun) رکھ لیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ٹیکس ریکارڈ میں ان کا نیا نام درج ہے، تاہم نام کی تبدیلی کی…
کارگو طیارے کا بلیک باکس تاحال نہ مل سکا، تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
کراچی(بولونیوز) بلوچستان کے ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے نجی کارگو طیارے کی تحقیقات کے سلسلے میں اسلام آباد سے تحقیقاتی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے، جس نے طیارے کے مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ تحقیقاتی حکام نے سمندر سے برآمد ہونے والے ملبے کا معائنہ بھی کیا، جبکہ…
خامنہ ای کے بیٹے سے منسوب بیان، والد کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا دعویٰ
تہران(بولونیوز)سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے نے اپنے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “میرے والد کے خون کا بدلہ لینا قوم کا مطالبہ ہے اور یہ…
کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، عامر نواز وڑائچ صدر منتخب
کراچی(بولونیوز) کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق صدارتی نشست پر عامر نواز وڑائچ 2063 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہو گئے، جبکہ جی ایم کورائی 948 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ نائب صدر کی نشست پر عزیر غوری 893 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے، جبکہ نذیر…
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی کے احکامات
لاہور(بولونیوز) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں کی مختلف نوعیت کی شکایات سن کر متعلقہ پولیس افسران کو فوری اور قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایات جاری کیں۔ کھلی کچہری میں فراڈ، لین دین، وراثتی جائیداد، تشدد، ہراسگی، دھمکیوں اور دیگر شہری مسائل…
آئی ایم ایف آئندہ 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا
اسلام آباد(بولونیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) آئندہ 14 ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3 ارب 60 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ یہ رقم جاری ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی (EFF) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی (RSF) پروگرامز کے تحت دی جائے گی۔ دستاویزات کے مطابق دونوں پروگرامز کی مجموعی مالیت 8 ارب 40…




