سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سندھ میں معذور کوٹہ پر عملدرآمد نہ ہونے کا کیس
کراچی(بولونیوز)سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سندھ کے مختلف محکموں میں معذور افراد کے لیے مختص 5 فیصد کوٹہ پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گریڈ ایک سے چار کی سرکاری ملازمتوں میں معذور کوٹہ مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے۔ درخواست…
شناختی کارڈ نہ جاری کرنے پر شہری نادرا کے خلاف عدالت پہنچ گیا
کراچی(بولونیوز)شہری سمید ندیم نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے، جس میں شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر احتجاج کیا گیا ہے۔ درخواست میں بتایا گیا کہ نادرا حکام تمام کاغذات اور قانونی کاروائی کے باوجود شہری کو شناختی کارڈ جاری نہیں کر رہے۔ درخواست…
گھر سے 100 تولہ سونا چوری، ملازمہ عادی جرائم پیشہ نکلی
بہادرآباد(بولونیوز)شہر بہادرآباد میں ایک گھر سے 100 تولہ سونا چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد چوری کرنے والی دونوں ملازمہ کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گھر میں کام کرنے والی دونوں ماسیوں کو عادی جرائم پیشہ پایا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں ماسیوں نے چار…
حوالہ/ہنڈی، منی لانڈرنگ اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی میں 2 ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دو مختلف کیسز میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں سے ایک اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور حوالہ/ہنڈی میں ملوث جبکہ دوسرا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا۔ پہلے کیس میں گرفتار ملزم مج علی کو کاروبار…
یونیورسٹی آف لاہور میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، آخری کال 27 منٹ تک جاری رہی
لاہور(بولونیوز)یونیورسٹی آف لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر جان دے دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے سے قبل فاطمہ نے اپنی آخری فون کال اپنے آبائی علاقے نارنگ منڈی کے رہائشی احمد بلال کو کی تھی، جو 27 منٹ تک جاری رہی۔…
ایچ آر سی پی کا صحافی سید محمد اسلم شاہ کی فوری رہائی کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) نے صحافی سید محمد اسلم شاہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے، جنہیں متنازعہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) کے تحت نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی درخواست پر پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔ ایچ آر سی پی کے مطابق صحافی سید محمد…
صوبہ زابل میں دو چیک ڈیم منصوبے مکمل، عوام کے لیے کھول دیے گئے
زابل(بولونیوز)افغانستان کے صوبہ زابل میں پانی کے ذخیرے اور زرعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دو اہم چیک ڈیم منصوبے مکمل کر کے باقاعدہ طور پر عوام کے استعمال کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ زابل کے شہرِ صفا ضلع سے ملحقہ وچکی کاریز گاؤں میں 30 لاکھ 50 ہزار…
کراچی کی ترقی ایک خواب بن کر رہ گئی ہے،اشرف جبار قریشی
کراچی(بولونیوز)کراچی ریسٹوریشن موومنٹ کےچیئرمین اشرف جبار قریشی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی ایک خواب بن کر رہ گئی ہےہم کراچی کواسکی اصل شکل اورمنی پاکستان کوترقی یافتہ بنانےکی جدوجہد کرتےرہیں گے۔ وزیراعلی کے 25ارب 106سڑکوں پر خرچ ہوتےکیوں نظرنہیں آرہے؟ 80ارب کے پیکیج کا اعلان سننے میں تو اچھا لگتا ہے۔لیکن پہلے 25ارب…
کراچی میں آوارہ کتوں کا راج، ایک ہفتے میں 1100 سے زائد شہری سگ گزیدگی کا شکار
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی سگ گزیدگی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف…
اغوا ہونیوالی کمسن لڑکیوں کا بحفاظت بازیاب کرلیا گیا،درندہ صفت باپ گرفتار
کراچی(بولونیوز)تھانہ بوٹ بیسن پولیس کی بروقت کارروائی دوروز قبل اغوا ہونے والی کمسن لڑکیوں کا ڈراپ سین پولیس نے بحفاظت دونوں لڑکیوں کو بازیاب کر لیا، جبکہ واقعے میں ملوث مدعی مقدمہ، درندہ صفت باپ کو گرفتار کر لیا گیا۔ مورخہ 05 جنوری 2026 کو علاقہ شاہ رسول کالونی سے تھانہ بوٹ بیسن پولیس کو…




